خصوصیات

Kitab-48x48

قابلِ تبدیل انداز

سائز سے لے کر انداز تک ، کتاب میں آپ رسم الخط اور پسِ منظر کو اپنی مرضی کے مطابق مکمل تبدیل کر سکتے ہیں۔

Kitab-48x48

آخری نشست سے جاری

آخری نشست میں جو کتاب جہاں تک پڑھی تھی ، دوبارہ ایپ کھولنے پر وہیں سے دوبارہ شروع کیجئے۔

Kitab-48x48

ایک ٹَیپ سےصفحہ تبدیل

محض ایک ٹَیپ سے اگلایا پچھلا صفحہ دیکھیے۔ اپنے ہاتھ کے مطابق دائیں یا بائیں ٹَیپ منتخب کیجئے۔

Kitab-48x48

سوشل شیئرنگ کا نیا انداز

اپنی پسند کی عبارت منتخب کیجئے اور اپنے احباب کے ساتھ تصویری شکل میں شیئر کیجئے جو سادہ تحریر سے زیادہ دلکش ہو۔

Kitab-48x48

خوبصورت فونٹ

روایتی کاغذی کتب کی طرح کے خوبصورت اور دلکش اردو رسم الخط کے ساتھ کتب پڑھیے۔

side
Kitab-48x48

خالص ای کتاب

عالمی رائج شدہ ’’ای پب‘‘ فارمیٹ سے مطالعے کا صحیح لطف اٹھایئے۔

Kitab-48x48

اندازِ شب و اندازِ روز

آپ کی آنکھیں قیمتی ہیں۔ اندازِ شب اور اندازِ روز کو فقط ایک ٹَیپ سے منتخب کیجئے۔

Kitab-48x48

سہل فہرستِ مضامین

فہرستِ مضامین میں سے کسی بھی باب پر با آسانی ایک ٹَیپ سے جایئے۔

Kitab-48x48

بک مارکس

جہاں مرضی بک مارکس لگایئے اور با آسانی فہرست میں سے دوبارہ حاصل کیجئے۔

Kitab-48x48

آف لائن مطالعہ

ایک بار کتاب ڈائون لوڈ کرنے کے بعد انٹرنیٹ کے بغیر بھی مطالعہ کیجیے۔

اپنی پسند کے مطابق اندازِ تحریر

 

تبدیلیِ انداز کی جامع خصوصیات کے ذریعے آپ رسم الخط کا انداز، قدامت، رنگ، سطری فاصلہ ، حاشیہ جات اور پسِ منظر کا رنگ اپنی پسند کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔

5x settings1
day_nite_s6

اندازِ شب و اندازِ روز

 

اگر آپ کو سونے سے پہلے پڑھنے کا شوق ہے تو اندازِ شب کے ذریعے آپ کمرے کی روشنی بند کر کے آنکھوں کو تکلیف دیے بغیر مطالعہ کر سکتے ہیں۔

انگریزی کی سہولت

 

اگر آپ انگریزی ادب کے بھی شوقین ہیں تو کتاب میں آپ انگریزی ای کتب کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں تا  کہ اردو اور انگریزی پڑھنے کے لیے آپ کو علیحدہ ایپ استعمال نہ کرنی پڑے۔ آپ انٹرفیس کی زبان بھی انگریزی منتخب کر سکتے ہیں۔

nexus6p_english
scanned

اب سکین کی ہوئی تصویری کتب نہیں

 

غیر معیاری اسکین کی ہوئی ساکت کتب سے جان چھڑایئے اور ای کتب کے ذریعے موبائل پر مطالعے کا صحیح لطف اٹھایئے۔

سینکڑوں کتب مفت پڑھیے

 

کتاب کی آن لائن لائبریری سینکڑوں مفت ، کلاسیکی اور آزاد کتب پر مشتمل ہے۔ آن لائن لائبریری میں جایئے ،  متعلقہ موضوع میں اپنی پسند کی کتاب منتخب کر کے ڈائون لوڈ کیجئے اور بالکل مفت مطالعہ کیجئے۔ ہمارا نظریہ ہے کہ کلاسیکی اردو ادب ہمارے بزرگوں کا چھوڑا ہوا ایک بیش قیمت خزانہ ہے جس پر ہمیں فخر ہے اور اس کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔

legends of urdu
social sharing

سوشل شیئرنگ کا ایک بالکل نیا انداز

 

سوشل شیئرنگ نہ صرف ایک لطف آمیز عادت ہے بلکہ اپنی پسندیدہ کتب سے اپنے پسندیدہ اقتباسات شیئر کر کے آپ اسے تعلیمی بنا کر اس کی افادیت میں بے حد اضافہ کر سکتے ہیں۔ اپنی پسند کی عبارت منتخب کیجئے ، سوشل شیئرنگ کا بٹن دبایئےاور کتاب ایک خودکار طریقے سے اُس عبارت کی ایک خوبصورت تصویر بنا دے گی جو آپ فیس بک ، وٹس ایپ ، انسٹاگرام یا پن ٹرسٹ پر شیئر کر سکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر سادہ تحریر کی بہ نسبت تصاویر زیادہ توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔

کتاب پہ اشاعت

ناشرین

اپنی کتب الیکٹرانک شکل میں شائع کیجئے اور پوری دنیا کے لوگوں تک رسائی حاصل کیجئے۔  ای کتب کی کم لاگت کے سبب ای کتب کم نرخوں پہ فروخت کر کے آپ ان لوگوں کو بھی اپنی کتب مہیا کر سکتے ہیں جو روایتی کتب خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔ ای کتب کے فوائد کی وجہ سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ای کتب پڑھنے کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔

چوری کی بندش کے لئے کتاب میں ایک جامع نظامِ تحفظِ حقوق موجود ہے۔  ہمارے الحاق شدہ ناشرین کی فہرست میں شامل ہو کر ای کتب کے با اثر نظام سے فائدہ اٹھایئے۔ مزید جاننے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے۔

مصنفین

آپ ایک جانے مانے شائع شدہ مصنف ہیں یا ابھی نو آموز ہیں اوردنیا کو اپنی کاوشات دکھانا چاہتے ہیں ، کتاب آپ کو ایک ایسا نظام مہیا کرتی ہے جس کے ذریعے آپ خود کو ای پبلش کر کے دنیا کے ہر کونے میں موجود لاکھوں اردو بولنے والوں تک اپنی تخلیقات پہنچا سکتے ہیں۔ روایتی کتب کی نسبت ای کتب کے کہیں زیادہ شائقین کو اپنی کتب فروخت کر کے آپ کمائی بھی کر سکتے ہیں۔

کتاب پہ اشاعت بالکل مفت ہے۔ اپنی کتاب کو ای کتاب کی شکل میں اس ایپ پہ شائع کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے۔

"کتاب ایک بے حد زبرست ایپ ہے اور اپنے ای پبلشنگ نظام کے ساتھ یہ اردو زبان کے لیے ڈیجیٹل سطح پر نئی راہیں کھول رہی ہے۔"

جناب خالد شریف ۔ مشہور اردو ادیب

کُتب خانہ

اور مزید بہت سی۔۔۔

ڈائون لوڈ کتاب ایپ

Google-play-store-icon
app-store-logo

نمایاں

Tribe

pro-pak

Waqat

Dunya

Roznam

سوشل میڈیا

Fb

Twiter

g-Plus

InstaGram

رابطہ

Contact Info

  • 601-A, Eden Tower, Main Boulevard, Gulberg Lahore, Pakistan.
  • VR 360 TECH L.L.C, P.O Box 53299, Abu Dhabi, U.A.E
  • +92 423 5782183, +971 50 8510114
  • info@kitaabapp.com
  • www.kitaabapp.com